the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

چین نے اپنی عسکری طاقت میں اضافے کے لیے فوج میں تین نئے یونٹوں کا اضافہ کردیا۔ صدر شی جن پنگ نےجنرل کمانڈ، میزائل فورس اور اسٹریٹجک سپورٹَ کے کمانڈروں کو فوجی پرچم دے کر نئے یونٹوں کا افتتاح کیا۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فوجی یونٹوں کے افتتاح کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں چینی صدر شی جن پنگ، اعلیِ



عسکری و سول قیادت نے شرکت کی۔ چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے سربراہ اور صدر شی چن پنگ نے فوج کے نئے یونٹوں کے کمانڈروں کو فوجی پرچم دے کر ان کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ چین اپنی عسکری طاقت میں اضافہ کرکے چین کو عظیم تر بنانے کا خواب پورا کیا جائے گا۔ اگلے مرحلے میں فوج کو جدید سازوسامان اور اسلحے سے لیس کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.